چیونٹی کی خوراک

 

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے

             ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا 

              تیرے بندے  بہت زلیل کرتے ہیں


Comments

Popular posts from this blog

دادو: سول اسپتال دادو ۾ شاگردياڻي کي 3 سالن کان جنسي ڏاڍائي جو شڪار بنائڻ جو انڪشاف

کیا وقعے تعلیم شعور سے زیادہ فحاشی پہلانے کا سبب بن رہی ہے۔

عام معلومات