کیا وقعے تعلیم شعور سے زیادہ فحاشی پہلانے کا سبب بن رہی ہے۔

 ‏جب یونیورسٹیوں میں یہ پڑھایا جاے تو ریپ کیس بھی ہونگے عزتیں بھی لوٹتی رہےگی اور ساتھ ساتھ میں  آنے والی نسل ساری کے ساری   بیغیرت بھی ہوگی،


کیا کوئی غیرت مند بھائی یا عزت دار والد اپنی بہن/ بیٹی کو یہ نصاب پڑھنے کی اجازت دے گا ؟

یہ یونیورسٹی آف سرگودھا کی کتاب ہے 😭

کیاواقعی تعلیم ہمارے ہاں شعور سے زیادہ فحاشی پھیلانے کا ذریعہ بن چکا ؟ یہ تعلیم سکھائی جا رہی ہے نوجوان نسل کو 


مردان کے عبدالولی خان یونیورسٹی میں 20 خواتین کو وائس چانسلر نے نوکری کی لالچ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، ہمارا ضمیر سویا ہوا تھا،


پنجاب یونیورسٹی کی طالبات بڑے بڑے بیروکریٹس کو سپلائی ہوتی رہیں، تو ہمارا ضمیر سویا ہوا تھا،


پشاور انگلش لینگویج سینٹر کا ایک استاد معصوم بچوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، ہمارا ضمیر سویا ہوا تھا،


بلوچستان یونیورسٹی کی سینکڑوں طالبات کے باتھ روم میں خفیہ کیمرے لگا کر، پھر انہیں بلیک میل کرکے یونیورسٹی پروفیسر انکے کیساتھ زیادتی کرتا رہا، تو ہمارا ضمیر سویا ہوا تھا،


گزشتہ دنوں میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے واقعہ پر بھی ہمارا ضمیرا سویا ہوا ہے

#copysocialmedia

#post

@socialmediapost

Facebook






Comments

Popular posts from this blog

دادو: سول اسپتال دادو ۾ شاگردياڻي کي 3 سالن کان جنسي ڏاڍائي جو شڪار بنائڻ جو انڪشاف

عام معلومات